ایرانی اور روسی پہلوانوں نے 2012 کو اولمپک مقابلوں کے فری اسٹائل کشتی مقابلوں میں مشترکہ طور پر سونے کا تمغہ جیت لئے۔
ان مقابلوں کے پہلے اور دوسرے فاتحین کے ڈوپنگ ٹیسٹ کے مثبت ہونے کے نتیجے میں عالمی اولمپک کمیٹی نے کمیل قاسمی اور روسی پہلوان کو مشترکہ طور پر سونے کے تمغے دینے کا فیصلہ کیا۔
اس ٹیسٹ کے نتیجے سے پہلے ایرانی اور روسی پہلوانوں نے کانسی کا تمغہ اپنے نام کرلئے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
ایرانی پہلوان نے آٹھ سالوں کے بعد اولمپک مقابلوں کے سونے کا تمغہ اپنے نام کرلیا
15 جولائی، 2020، 4:32 PM
News ID:
83857019
تہران، ارنا – عالمی اولمپک کمیٹی کی تصدیق کے ساتھ ایرانی پہلوان "کمیل قاسمی" کو 2012 لندن میں اولمپک مقابلوں کے 120 کلوگرام کے زمرے میں طلائی تمغہ دیا گیا۔
آپ کا تبصرہ